برف خانہ
قسم کلام: اسم ظرف مکان
معنی
١ - وہ کارخانہ جہاں مشینوں سے پانی کو جما کر سلوں کی شکل میں باہر نکالا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ کارخانہ جہاں مشینوں سے پانی کو جما کر سلوں کی شکل میں باہر نکالا جاتا ہے۔